خیبر ایجنسی میں سکیورٹی فورسزنے کارروائی کے دوران پندرہ شدت پسندوں کو ہلاک کردیا.

آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے جروبی سیکٹرمیں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف بڑے پیمانے پرکارروائی کی،،،،جس کے دوران پندرہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے،،،جھڑپ میں ایک اہلکار بھی شہید ہوا.