کراچی میں گاڑیوں سےبیٹری اوردیگرسامان کی چوری عام ہوگئی

نارتھ ناظم آباد کے بلاک ایچ میں گاڑیوں سےبیٹریاں،سائیڈ گلاس اور ساؤنڈ سسٹم چوری ہونے کی وارداتیں عام ہوگئی ہیں،،بیٹری چوری کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج وقت نیوز نےحاصل کرلی ہے،جس میں دیکھاجاسکتاہےکہ ملزم اس مہارت سےبیٹری چرا رہاہے کہ گاڑی کا سائرن بھی نہیں بج سکا،دوسری جانب علاقے میں گاڑی چھیننے اور چوری کے دس کیس بھی رپورٹ ہوچکے ہیں،،جن کے ملزم ابھی تک گرفتار نہیں کیے جا سکے