بھارتی شہر چنئی میں سڑک پر 15 فٹ گہرے اور 10 فٹ چوڑے گڑھے نے بس اور کار کو نگل لیا۔

Apr 11, 2017 | 10:40

بھارتی شہر چنئی میں سڑک پرتقریباً 15فٹ چوڑا اور 10فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا جس نے ایک دیوہیکل بس اور ایک گاڑی کو نگل لیا،، رپورٹ کے مطابق مصروف سڑک پر اچانک گڑھا پڑ جانے سے ایک بس اور ایک کار اچانک گڑھے میں جا گریں جس کے باعث بس میں موجود کچھ مسافر معمولی زخمی ہوئے،، ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائی کرکے بس اور گاڑی کو گڑھے سے نکال لیا، جبکہ ٹریفک کو بند کر دیا گیا۔

مزیدخبریں