پڑوس ملک میں پاناما نے ہنگامہ برپا کر دیا ہے
بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کہا ہے کہ پاناما پیپرز میں جس جس بھارتی شہری کا نام آیا ہے اس کے بارے میں تحقیقات ہوں گی، راجیہ سبھا میں ایک سوال پر ارون جیٹلی نے کہا ہمارے ملک میں بھی ان سب کی تفتیش ہوگی ، پڑوس ملک میں پاناما نے ہنگامہ برپا کر دیا ہے