آج ملک میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔
ملک میں مون سون بارشوں کاسلسلہ جاری ہے،،آج بالائی پنجاب راولپندی ،لاہور اسلام آباد،اور گوجرانوالہ ڈویژ ن میں بارش کا امکان ہے، گزشتہ روز راولپنڈی، گوجرانوالہ، مالاکنڈ،، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش مری 57ملی میٹرریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب جنوبی پنجاب اور سندھ میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا،، گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت دالبندین45 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔