ملکی تاریخ میں پہلی بارتوانائی منصوبوں پرتوجہ دی گئی،مریم اورنگزیب
اسلام آباد:بیشترطلبا پارلیمنٹ کے کردار سے آگاہ نہیں،مریم اورنگزیب جمہوریت میں رائے سے اختلاف کیا جاسکتا ہے،مریم اورنگزیب آئین کوپڑھےبغیرحقوق اور قانون سے آگاہی ممکن نہیں،مریم اورنگزیب cمعلوم ہوناچاہیےبنیادی حقوق کیلیےقانون سازی کا ادارہ کونسا ہے،مریم اورنگزیب تمام آئینی اداروں کو پارلیمان کی عزت کرنا ہوگی،مریم اورنگزیب 70 سال میں کوئی بھی وزیراعظم آئینی مدت پوری نہیں کرسکا،مریم اورنگزیب ملکی تاریخ میں ایساکیوں ہےکہ اسمبلیاں باربار تحلیل کردی جاتی ہیں،مریم اورنگزیب پارلیمنٹ ملک کا سب سے زیادہ خودمختار ادارہ ہوتا ہے،مریم اورنگزیب آمریت کےدور میں خالی صفحات پر مشتمل اخبارات شائع ہوتے تھے،مریم اورنگزیب پارلیمنٹ واحد ادارہ ہےجو عوام کے ووٹ سے وجود میں آتا ہے،مریم اورنگزیب ملکی تاریخ میں پہلی بارتوانائی منصوبوں پرتوجہ دی گئی،مریم اورنگزیب اسلام آباد:بھکی پاورپراجیکٹ رکارڈ مدت میں مکمل کیا گیا،مریم اورنگزیب