Waqt News
Wednesday | February 20, 2019
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
Font

تازہ ترین

  • نیب نے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا۔
  • کراچی: ائیرپورٹ پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے ڈالرز برآمد کر لئے
  • تحریک لبیک کے رہنماﺅں کی رہائی:لاہور ہائیکورٹ نے 2روز میں حکومت سے جواب طلب کرلیا
  • پی ٹی آئی کا اسپیکر سندھ اسمبلی سے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
  • بھارت مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہو گا۔ فواد چوہدری
  • شمالی کوریا کے رہنما ٹرین کے ذریعے ویت نام جائیں گے۔
  • یوکرائن کی جانب سے آرتھوڈوکس چرچ میں اصلاحات پر پوٹن کی تنقید
  • امریکا اور یورپ کے تجارتی مذاکرات میں کڑا وقت آگے ہے۔ جرمنی
  • ٹرمپ سعودی عرب کو جوہری ٹیکنالوجی کی منتقلی میں جلدی سے باز رہیں۔ قانون سازوں کا انتباہ
  • پاکستان میں غذائی قلت کے خاتمہ کیلئے جاپان 1 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی امداد دے گا
  • چینی کمپنی نے سی پیک منصوبے میں کرپشن الزامات مسترد کردیے
  • چیف جسٹس نے جھوٹی گواہی پر عمر قید کی سزا کا عندیہ دے دیا
  • پنجاب حکومت نے زرعی پالیسی کا اعلان کردیا
  • ڈیموں کی تعمیرو توسیع پر ایران اور افغانستان میں آبی تنازع کھڑا ہوگیا
  • برطانیہ نے داعشی خاتون کی شہریت منسوخ کردی
  • امریکا میں ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کے لیے قانون سازی
  • امریکا کی حزب اللہ کے خلاف نئی پابندیوں کے نفاذ کی تیاری
  • پلوامہ حملے سے ہولناک صورتحال پیداہوئی ،امریکی صدر ٹرمپ
  • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان
  • سعودی ولی عہد اور بھارتی وزیر اعظم کے درمیان حیدرآباد ہاؤس میں ملاقات ہو گی
  • بجلی کی قیمت میں 1:80 پیسے فی یونٹ اضافہ
  • پاکستان سپر لیگ کیلئے پی سی بی کو نیا براڈکاسٹ پارٹنر مل گیا
  • زمین سے قریب ستاروں کا دریا دریافت
  • کرس گیل الوداعی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیزکو چیمپئن بنانے کے خواہاں
  • شسپر گلیشیئر 1750میٹر تک سرک گیا ، بجلی گھر زد میں
  • پشاورزلمی کے غیرملکی کھلاڑی بھی پاکستانی کھانوں کے دیوانے
  • بھارت کی انتقام کی آگ ٹھنڈی نہ ہوسکی، بھارتی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم تین کشمیری طلباءگرفتار
  • نندی پور کیس: بابر اعوان کی درخواست بریت پر فیصلہ25 فروری کو ہوگا
  • ورلڈکپ میں پاک بھارت میچز نہ کھیلے جانے کے کوئی اشارے نہیں: ڈیوڈ رچرڈسن
  • چیئرمین سینیٹ اور اسپیکرقومی اسمبلی کی اہم ملاقات

آپ جسے منتخب کرتے ہیں اسے خدمت کا موقع بھی ملنا چاہیے لیکن پانچ لوگوں نے رسوا کر کے نکال دیا۔نواز شریف

Aug 11, 2017 | 22:07 10:07 PM, August 11, 2017
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
آپ جسے منتخب کرتے ہیں اسے خدمت کا موقع بھی ملنا چاہیے لیکن پانچ لوگوں نے رسوا کر کے نکال دیا۔نواز شریف

گجرات میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کاکہناتھا کہ اپنی اپیل لے کر عوام کی عدالت میں حاضر ہوں۔۔لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے لیے دن رات ایک کر دیا،آج چولہا بھی جلتا ہے روشنیاں بھی پھیل رہی ہیں،اگلےسال لوڈ شیڈنگ ہمیشہ کےلیے رخصت ہو جائے گی۔۔انہوں نے کہا کہ کرپشن کا کوئی داغ نہیں۔۔قوم کا پیسہ امانت سمجھا اس میں کبھی خیانت نہیں کی،قوم پوچھتی ہے نواز شریف کو کیوں نکالا گیا,نوازشریف نےکہاکہ آپ جسے منتخب کرتے ہیں اسے خدمت کا موقع بھی ملنا چاہیے، لیکن عوام کے ووٹ کو پاؤں تلے روندا گیا۔ پانچ لوگوں نے رسوا کر کے نکال دیا، کیا آپ کو یہ منظور ہے۔۔تنخواہ نہ لینے پر عہدے سے ہٹایا گیا۔ یہ سلسلہ کب تک چلے گا مزید برداشت نہیں کرسکتا،سابق وزیراعظم نوازشریف عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایک شخص روزجھوٹ بولتاہے،الزام تراشی اسکی فطرت میں شامل ہے۔۔انہوں نے کہا کہ تقدیربدلنے کیلئےآپکو نوازشریف کا ساتھ دینا ہوگا، جس کی لاٹھی اس کی بھینس نہیں ہوسکتی۔۔عوام بتائیں مجھے کیا کرنا چاہیے، کیا گھر بیٹھ جاؤں، یا ظلم کا مقابلہ کروں,نواز شریف نے کہا کہ یہ میری ذات کا نہیں۔۔ بیس کروڑ عوام کی توہین کا معاملہ ہے

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • پاناما پیپرز کی تحقیقات پاکستانی طرز پر نہیں کریں گے۔ ...

    Aug 11, 2017 | 14:02
  • پاکستان کی آبادی میں پانچویں مردم شماری 1998 کے مقابلے ...

    Aug 11, 2017 | 12:24
  • شوگر ملز مالکان نے چینی کی فراہمی بند کردی۔

    Aug 11, 2017 | 12:37
  • پڑوس ملک میں پاناما نے ہنگامہ برپا کر دیا ہے

    Aug 11, 2017 | 10:31
متعلقہ خبریں
  • جس کاحق ہے وہ اسے ملنا چاہیے،ڈاکٹرملیحہ لودھی

    Feb 07, 2019 | 11:39
  • بے روزگار افراد کو بھی بچوں کے لیے سماجی امداد ملنا ...

    Feb 09, 2019 | 13:39
  • نواز شریف کے بارے میں مریم نواز غلط معلومات پھیلارہی ...

    Jan 24, 2019 | 20:31
  • پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پوری قوم ...

    Jan 31, 2019 | 19:28
الیکشن 2018
  • سرگودھا میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 91 میں ضمنی ...

    Feb 02, 2019 | 07:55
  • پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے ...

    Nov 15, 2018 | 09:10
  • عمران خان ،چودھری شجاعت، اسد قیصر،سعد رفیق اور ہمایوں ...

    Oct 14, 2018 | 15:30
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • About Us
  • Advertise With Us
  • Contact Us
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group