صدرڈونلڈٹرمپ نےترکی پربھی ٹیرف میں اضافہ کردیا

صدرڈونلڈٹرمپ نےترکی پربھی ٹیرف میں اضافہ کردیا لیراکی قدرمیں کمی کی وجہ سےاضافہ ضروری ہے،صدرڈونلڈٹرمپ ترکی سےہمارےتعلقات اچھےنہیں،صدرڈونلڈٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی سے درآمد کیے جانے والے اسٹیل اور ایلومینیم پر اضافی محصولات عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ ٹرمپ نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ ترکی سے درآمد اسٹیل پر بیس فیصد اور ایلومنیم پر پچاس فیصد اضافی محصولات عائد کیے جائیں گے۔ ترکی میں امریکی پادری کی گرفتاری پر دونوں ممالک میں سفارتی تعلقات کشیدہ ہیں،