لاہور:شہریوں کو لفٹ کے بہانے لوٹنے والی 2 مبینہ نوسر باز خواتین گرفتار

Aug 11, 2018 | 09:05

ایک شہری قیصر نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے الزام لگایا کہ خواتین اور ان کا ساتھی پیکو روڈ پر بلیک میلنگ کے ذریعے لوگوں سے رقم بٹورتے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ جھانسے میں نہ آنے والوں کو زیادتی کے الزام سے ڈرایا جاتا ہے۔

ضرور پڑھیں: Labb Azaad 22 September 2018

 پولیس نے لڑکیوں کو حراست میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔

مزیدخبریں