گلگت کے علاقے کارگاہ نالہ میں دہشتگردوں کا پولیس چوکی پر حملہ
گلگت کے علاقے کارگاہ نالہ میں دہشتگردوں نے پولیس چوکی پر حملہ کیا جس میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ جوابی فائرنگ میں ایک دہشتگردی مارا گیا۔گلگت پولیس کے مطابق ایک زخمی پولیس اہلکار کو مقامی لوگوں نے گلگت شہر پہنچا دیا ہے، پولیس کی نفری جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دی گئی۔زخمی اہلکاروں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال منتقل کردیاگیا،پولیسکارگاہ پولیس چوکی پرنامعلوم افرادکی فائرنگ،3 اہلکارشہید،پولیس