ملک کے مختلف حصوں میں گرمی نے دوبارہ سر اٹھا لیا۔
ملک میں کہیں بارش سے موسم خوشگوار ہے تو کئی علاقے تیز دھوپ سے بے حال ہیں،محکمی موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران آئندہ چوبیس گھنٹے کےدوران ملکک کے بیشتر علاقوں میں موسم اور مرطوب رہیگا، تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، ژوب ، اسلام آباد اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، بہاولپور، ہزارہ، کوئٹہ، قلات، ژوب ، اسلام آباد اور کشمیر میں بارش ہوئی،جبکہ نوکنڈی، دالبندین، دادوگرم ترین مقامات رہے ۔