اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے چلی کی سابق صدر Michelle Bacheletکو عالمی انسانی حقوق کانیاسربراہ منتخب کیاہے
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے چلی کی سابق صدر Michelle Bacheletکو عالمی انسانی حقوق کانیاسربراہ منتخب کیاہے۔وہ اردن کے زیدرعدالحسین کی جگہ یہ عہدہ سنبھالیں گی جو اس مہینے کے آخر میں اپنے عہدے کی چارسالہ مدت مکمل ہونے کے بعددستبردارہوجائیں گے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریز نے اُنکی تقرری کوسراہاہے۔