پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15 اگست کی صبح 10 بجے طلب

نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے گورنر پنجاب کو سمری ارسال کی تھی جس میں اجلاس 15 اگست کو بلانے کی سفارش کی گئی تھی۔پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں 180 ارکان کی حمایت، پنجاب میں حتمی اکثریت کا دعویٰ گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 15 اگست کو صبح 10 بجے طلب کرلیا ہے جس میں نو منتخب اراکین اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔