ٹیسٹ کرکٹر جنید خان کے ہاں بچے کی پیدائش

پشاور:ٹیسٹ کرکٹر جنید خان کے ہاں بچے کی پیدائش
قومی ٹیسٹ کرکٹر جنید خان بیٹے کے باپ بن گئے , جنید خان کے بیٹے کی پیدائش پشاور کے نجی ہسپتال میں ہوئی
بیٹے کی آمد سے خاندان میں کوخوشگوار اضافہ ،جنید خان اور خاندان خوشی سے نہال, جنید خان نے اپنے بیٹے کا نام محمد آیان خان رکھا ہے,قومی فاسٹ بالر کا تعلق ضلع صوابی سے ہے