چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کا اچانک مری کا دورہ

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کا اچانک مری کا دورہ
ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ،سہولیات کے فقدان پر ہسپتال انتظامیہ پر برہمی, مال روڈ پر چہل قدمی کرتے ہوئے تجاوزات کا معائنہ بھی کیا, اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے