وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے امریکہ کے قونصل جنرل ولیم کے میکانیول کی ملاقات
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے امریکہ کے قونصل جنرل ولیم کے میکانیول(Mr.William K. Makaneole) کی ملاقات امریکی قونصل جنرل نے وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنے پرچودھری پرویز الٰہی کو مبارکباد دی امریکی قونصل جنرل کا وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات میں نشیب و فراز آتے رہے ہیں۔چودھری پرویز الٰہی پنجاب حکومت امریکہ کے ساتھ بہترین تعلقات کی خواہاں ہے۔چودھری پرویز الٰہی پاکستان پرامن ملک ہے،ہمسایہ ملکوں سے اچھے دوستانہ تعلقات چاہتے ہیں۔چودھری پرویز الٰہی پاکستان میں اقلیتوں سمیت تمام شہریوں کوآئین کے مطابق یکساں حقوق حاصل ہیں۔چودھری پرویز الٰہی ہماری حکومت لوگوں کی فلاح وبہبود کو محور بنا کریکساں ترقی کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔چودھری پرویز الٰہی امریکہ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ امریکی قونصل جنرل پنجاب حکومت کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دیں گے۔امریکی قونصل جنرل