گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کا نیشنل مینارٹی ڈے پر پیغام
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کا نیشنل مینارٹی ڈے پر پیغام .پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کو مساوی حقوق اور مذہبی آزادی حاصل ہے. اسلام امن، محبت، برداشت،اخوت اور رواداری کی تعلیم دیتا ہے. قائدِاعظم کے وژن کے مطابق ملک میں برداشت، رواداری اور بھائی چارے کے کلچر کو فروغ دینے کی ضرورت ہے. پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتیں پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں. گورنر پنجاب