پاکستان کے عوام عمران خان کے گھناونے عزائم کو ناکام بنادیں گے۔ شرجیل انعام میمن
عمران خان صرف کیمرے سے خطاب کرتے ہیں، شرجیل میمن عمران خان سے جو سوالات کیے جائیں ان کے جوابات بھی دیں، شرجیل میمن توشہ خانہ کی اشیا من پسند رقم پر بیچ کر عمران خان پر نیب کا کیس کیوں نہیں بنتا،شرجیل میمن گزشتہ روز عمران خان کی پریس کانفرنس میں باڈی لینگویج مختلف تھی، عمران خان اب عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے ہیں،وزیراطلاعات سندھ سیاستدان عوامی نمائندہ ہوتا ہے ،انہیں ہرسوال کا جواب دیناہوتاہے عمران خان مسلسل ملکی اداروں کیخلاف بیانات دے رہے ہیں عمران خان کیخلاف نیب کا کیس کیوں نہیں بنتا، عمران خان نے اپنی تقریر میں بنگلہ دیش کی مثال دے کرکیا کہنا چاہتے ہیں؟ پاکستان کے عوام عمران خان کے گھناونے عزائم کو ناکام بنادیں گے۔ \عمران خان کی ملک کے خلاف سازشوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ عمران خان جھوٹے الزامات کی سیاست کررہے ہیں ڈاکٹر اسرار اور حکیم محمد سعید عمران خان کی سازشوں کا بہت پہلے بتاچکے ہیں۔عمران خان کی پریشانی اس وقت جائز ہے۔ شرجیل انعام میمن