13 اگست کی رات کو ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں سب کو دعوت دے رہا ہوں،عمران خان
13 اگست کو لاہور ہاکی اسٹیڈیم میں پاکستان تحریک انصاف کا بڑا جلسہ، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا لاہور جلسے کے حوالے سے عوام کے نام خصوصی پیغام، 13 اگست کی رات کو ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں سب کو دعوت دے رہا ہوں،عمران خان فیملیز،نوجوان، بزرگ اور بچے سب تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کریں،عمران خان 13 اگست کو لاہور ہاکی اسٹیڈیم میں پاکستان کی 75 ویں سالگرہ کا جشن منائیں گے،عمران خان لاہور جلسے میں ہم حقیقی آزادی کے سفر کا آغاز بھی کریں گے،عمران خان پاکستان کو وہ ملک بنائیں گے جو اللہ کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکے گا،عمران خان جلسے میں لائحہ عمل طے کریں گے کہ پاکستان کے نظریے تک کیسے پہنچا جائے،عمران خان