بریڈفورڈ:انسانی حقوق کےعالمی دن پرتحریک حق خودارادیت یورپ کےتحت سیمینار

کشمیر،فلسطین اورمیانمارمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں سوالیہ نشان ہیں،عالمی برادری کشمیر،فلسطین اورمیانمارمیں کرداراداکرنےمیں ناکام رہیبریڈفورڈ:ایسےحالات میں انسانی حقوق کاعالمی دن خوشی سےنہیں مناسکتے،نازشاہ