آیندہ3روزمیں پنجاب،خیبرپختونخوا،فاٹااورآزادکشمیرمیں بھی بارش کاامکان

اسلام آباداورراولپنڈی سمیت ملک کےبالائی علاقوں میں ہلکی بارش مری اورگلیات میں موسم سرماکی پہلی برفباری کاامکان،شمال مشرقی بلوچستان اوربالائی سندھ میں بھی بارش متوقع،محکمہ موسمیات آیندہ3روزمیں پنجاب،خیبرپختونخوا،فاٹااورآزادکشمیرمیں بھی بارش کاامکان وہاڑی اورگردونواح میں گرج چمک کےساتھ تیزبارش جہانیاں اورگردونواح میں بارش،نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا فیصل آباداورگردونواح میں ہلکی بارش،سردی میں اضافہ گوجرہ اورگردونواح میں ہلکی بارش،سردی میں اضافہ فیصل آباد:ڈپٹی والاانٹرچینج کےقریب بس اورٹینکرمیں ٹکر،ریسکیوذرائع چنیوٹ اورگردونواح میں بارش،موسم سرد خانیوال اورگردونواح میں تیزبارش،موسم سرد گڑھ مہاراجااورگردونواح میں بارش،موسم سرد ملتان اورگردونواح میں وقفےوقفےسےبارش