سیکرامینٹو:امریکاکےجنگلات میں لگنےوالی آگ7دن بعدبھی بےقابو،خبرایجنسی

سیکرامینٹو:امریکی ریاست کیلی فورنیاکے5مختلف مقامات پرآگ لگی ہوئی ہے سیکرامینٹو:آگ کوکیلیفورنیاکی تاریخ کی10ویں بڑی آگ شمارکیاجارہاہے سیکرامینٹو:آگ سے500سےزائدعمارتیں اورمکانات بھی تباہ،امریکی حکام سیکرامینٹو:آگ سےپونے2لاکھ ایکڑرقبہ جل کرتباہ ہوچکا،امریکی میڈیا سیکرامینٹو:کاؤنٹی سینٹاباربراکےشہریوں کوعلاقہ خالی کرنےکی ہدایت سیکرامینٹو:آگ کےشعلےکاؤنٹی سینٹاباربراکی جانب بڑھنےلگے،امریکی حکام سیکرامینٹو:آگ کی وجہ سے90ہزارسےزائدافرادبجلی سےمحروم،امریکی میڈیا