دھرم شالا:سری لنکانےپہلےون ڈےمیں بھارت کو7وکٹوں سےشکست دےدی
دھرم شالا:سری لنکاکو3میچوں کی سیریزمیں0-1کی برتری دھرم شالا:بھارتی ٹیم پہلےبیٹنگ کرتےہوئے112رنزپرآل آؤٹ دھرم شالا:سری لنکانےمطلوبہ ہدف21ویں اوورمیں3وکٹوں کےنقصان پرحاصل کرلیا دھرم شالا:سری لنکاکےسورنگالکمل نے13رنزدےکر4کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا دھرم شالا:تھرنگانے49،ڈک ویلانے26اورایجیلومیتھیوزنے25رنزبنائے دھرم شالا:سری لنکاکےسورنگالکمل مین آف دی میچ قرارپائے