یوٹیوب سٹار بننے کا شوق، برطانوی نوجوان اپنا سر اوون میں پھنسا بیٹھا
لندن (نیٹ نیوز) ویسٹ مڈ لینڈ میں نوجوان نے چیزیں جوڑنے والی پروڈکٹ کی مضبوطی کا مظاہرہ کرنے کے لئے اوون کے اندر وہ پروڈکٹ ڈال کر اپنا سر اس میں ڈال دیا۔ جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے اس کا سر اوون کے اندر چپک گیا۔