خطے میں خوشحالی لانےکےلئےسب کومل کرکردار ادا کرناہوگا۔ احسن اقبال

اقتصادی تعاون تنظیم کے اٹھائیس ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اکیلا کوئی بھی ملک اقتصادی مسائل پرقابونہیں پاسکتا، خطےمیں خوشحالی لانے کے لئے سب کوملکرکرداراداکرناہوگا، ترقی اورخوشحالی کےلئےوسیع ترتعاون کی ضرورت ہے، انہوں نے کہا کہ دنیاکوموسمیاتی تبدیلیوں کےچیلنجزکاسامناہے، موسمیاتی تبدیلیاں معاشی منصوبوں پر اثراندازہورہی ہیں، خطےکی خوشحالی کےلئےامن وامان کاقیام اہم ہے، اقتصادی ترقی کےلئےانسانی وسائل پرتوجہ دیناناگزیرہے، پاکستان میں ایکو منصوبوں پر موثرعملدرآمد ہورہا ہے