امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ عالمی سٹاک میں مندی ہے۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے قریب نرخ 75 سینٹ کم ہوکر 60.96 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 95 سینٹ کمی کے ساتھ 51.66 ڈالر فی بیرل طے پائے۔