دنیابھرمیں آج پہاڑوں کاعالمی دن منایاجارہاہے
پاکستان سمیت دنیابھرمیں آج پہاڑوں کاعالمی دن منایاجارہاہے۔ یہ دن منانے کامقصد پہاڑوں کی اہمیت سے متعلق آگاہی کو فروغ دیناہے۔ اس سال کے پہاڑوں کے عالمی دن کاموضوع ہے''پہاڑنوجوانوں کے لئے اہمیت کے حامل ہیں'' ہے۔