نیوزی لینڈ میں آئی سی سی کے پانچ لیپ ٹاپ چوری ہوگئے
غیرملکی میڈیا کے مطابق کرائسٹ چرچ میں واقع ایکریڈیشبن سنٹر سے آئی سی سی کے پانچ لیپ ٹاپ چوری ہوگئے جس میں ورلڈ کپ سے متعلق معلومات تھیں تاہم سکیورٹی حکام واقعے کی معمولی قرار دے رہے ہیں،حکام کے مطابق لیپ ٹاپ میں ورلڈ کپ کی سکیورٹی سے متعلق کوئی معلومات نہیں ہے اور اس واقعے سے حفاظتی انتظامات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا،ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کل منعقد کی جارہی اور ایسی صورت میں چوری کا واقعہ رونما ہونا ایونٹ کے سکیورٹی انتظامات پر سوالیہ نشان ہے