ممنون حسین سےترکی کےسفیرسہیل احمد نےملاقات کی

صدرمملکت ممنون حسین سے ترک سفیر نےایوان صدر میں ملاقات کیاس موقع پر صدرممنون حسین کاکہناتھاکہ پاکستان ترکی کےساتھ تعلقات کوبڑی اہمیت دیتا ہےانہوں نے مزید کہاکہ پاک ترک تعلقات کومزید وسعت دینے اور دونوں ملکوں کے درمیان دیگر شعبوں میں بھی تعاون کو بڑھایا جائےگااس موقع پرترک سفیرنےصدر مملکت کو یقین دہانی کرائی کہ ترکی پاکستان کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید بہتری کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے