امریکی صدر جاپانی وزیراعظم سے ملاقات کے دوران انگریزی ترجمہ سننے کا آلہ لگانا بھول گئے۔

Feb 11, 2017 | 12:52

سفری پابندی پرشکست کااثر، ناتجربہ کاری یا عمر کا تقاضا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جاپانی وزیراعظم کے ابتدائی کلمات کا انگریزی ترجمہ سننے کا آلہ لگا نا بھول گئے، امریکاکےنائب صدرمائیک پنس بھی جاپانی سےانگریزی ترجمےکاآلہ لگانایادنہ رکھ پائے،

ٹرمپ کمرےمیں موجودافرادکودیکھ کرجاپانی وزیراعظم کی باتوں پرتکےلگاکر سر ہلاتے رہے، سوالات پرڈونلڈٹرمپ نےجاپانی سےانگریزی ترجمہ سننےکیلیےآلہ لگایا، جس کے بعد انہوں نے اپنی تقریر کی۔

مزیدخبریں