پاکستان سپرلیگ میں ابتک تحقیقات کیمطابق کھلاڑیوں کے مشکوک افراد سے صرف رابطوں کی اطلاعات ہیں۔ شرجیل خان کے علاوہ کسی کھلاڑی کیطرف سے میچ یا سپاٹ فکسنگ میں براہ راست ملوث ہونیکے اب تک تصدیق نہیں ہو سکی۔ تمام کھلاڑی اینٹی کرپشن یونٹ کی زیر نگرانی رہیں گے۔ اکثر کھلاڑیوں کا بکیز کیساتھ رابطے ہوئے لیکن ابھی تک کوئی غلط چیز سامنے نہیں آ سکی۔
پاکستان سپرلیگ کرپشن سکینڈل کے انکشافات جاری
Feb 11, 2017 | 14:31