پی ایس ایل فائنل کے حوالے سے نیشنل سٹیڈیم میں فل ڈریس ریہرسل

11 فروری 2018 (11:30)

پولیس اور رینجرز کے ہزاروں اہلکار نیشنل سٹیڈیم کے اطراف تعینات کئے گئے۔۔ سوک سینٹر، ڈالمیا، کارساز اور نیو ٹاؤن سے سٹیڈیم جانے والے تمام راستےبھی بند کردیئے گئے تھے۔۔ریہرسل میں پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے شرکت کی۔۔ 25 مارچ کو ہونے والے فائنل میچ کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کےلئے غیر ملکی ایکسپرٹ ریگ ڈیکاسن بھی کراچی میں موجود ہیں۔