مطالبات کی منظوری کے لیے سپریم کورٹرجسٹری کی جانب پیش قدمی شروع

11 فروری 2018 (14:02)

جس میں خواتین ملازمین کی بڑی تعداد بھی شامل ہے۔۔احتجاجی ملازمین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اٹھا کر حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔۔ وزیر اعلی پنجاب کی سپریم کورٹرجسٹری لاہور آمد کے موقع مظاہرین نے سپریم کورٹ رجسٹری کی جانب پیش قدمی شروع کی جسے پولیس کی جانب سے ریگل چوک پر روک لیا گیا۔مظاہرین کاکہنا ہے کہ حکومت نے پورے صوبے میں بنیادی مرکز صحت کی سطح پر تعینات کیا۔ وہ لوگ اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں اور اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دے رہے ہیں ۔ انہوں نے خادم اعلیٰ سے بغیر کسی شرط کے مستقل کرنے کا مطالبہ کیا ۔