امریکی گلوکار کو قتل کرنے والے 5 بچے گرفتار
مقامی پولیس نے امریکی گلوکار کے قتل کے الزام میں پانچ بچوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار کئے گئے بچوں کی عمریں بارہ سے سولہ سال کے درمیان ہے، انہوں نے جمعرات کو امریکی گلوکار کائل یورلیٹس سے پرس چھیننے کے بعد انہیں گولیاں مار کر ہلاک کردیا تھا۔ مقامی پولیس کے مطابق امریکی گلوکار کی ہلاکت عین گھر کے سامنے ہی ہوئی تھی