ڈیوڈ بیکہم ایک اور نئے اعزاز پر فائز
انگلش فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان ڈیوڈ بیکہم کا مجسمہ دو مارچ کو ا مریکی میجر لیگ فٹبال سیزن کے آغاز سے قبل لاس اینجلس گلیکسی کے فٹ بال سٹیڈیم کے باہر نصب کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ وہ ایم ایس ایل کے پہلے کھلاڑی ہوں گے جنہیں اس منفرد اعزاز سے نوازا جائے گا۔