خیسور واقعہ: ملک متور کئی جن کو کل ان کے گھرپرشہیدکیاگیاتھاکی نمازجنازہ جنازگاہ بچچی،شمالی وزیرستان میں اداکردی گئی
ملک متور کئی جن کو کل ان کے گھرپرشہیدکیاگیاتھاکی نمازجنازہ جنازگاہ بچچی،شمالی وزیرستان میں اداکردی گئی۔پشتون تحفظ موومنٹ کی طرف سےکسی نمائندے یاسیاسی رہنما نے جنازے میں شرکت نہیں کی ۔ افغانستان میں ملک متورکئی کی نمازجنازہ کیوں نہیں اداکی گئی ،اس بات سے کوئی سا زش ظاہرہوتی ہے۔ ملک متورکئی کاخاندان پہلے ہی منظور پشتین ،محسن ڈاوڑاور علی وزیرکوملک متورکئی کے قتل کاذمہ دار قراردے چکاہے.