Waqt News
Friday | February 22, 2019
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
Font

تازہ ترین

  • آج شاعرِآخرالزماں جوش ملیح آبادی کی 37ویں برسی ہے
  • سندھ اسمبلی کا آج اجلاس، سراج درانی کے پروڈکشن آرڈرز جاری
  • سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت پانی نہیں روک سکتا، فیصل واوڈا
  • وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کااجلاس۔
  • اولمپک کمیٹی نے شوٹنگ ورلڈکپ کے کوالیفائر ایونٹ کا انعقاد بھارت سے واپس لے لیا
  • پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن میں آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز، جبکہ اسلام آبادیونائیٹڈ اور پشاورزلمی آپس میں مدمقابل ہوں گے۔
  • Cuban artist paints with tobacco
  • ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور سرد رہے گا،محکمہ موسمیات
  • پاکستان کی جانب سے بھارت کا ریلیف کا مطالبہ مسترد کرنے کی درخواست
  • عوام نے ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے پی ٹی آئی کومینڈیٹ دیاہے، علی محمد خان
  • 14 houses in northern Thailand sustain damages from 25 quakes
  • مقبوضہ کشمیرمیں کشمیریوں پرحملوں کے خلاف احتجاج کے طورپرآج تاجرسرینگرمیں اپنے کاروباربندرکھیں گے
  • نیب ملک کو بد عنوانی سے پاک کرنے پر یقین رکھتا ہے ،  جاویداقبال  
  • وزیراعظم:ملاوٹ شدہ دودھ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت
  • کراچی میں رینجرز کی کارروائی، 2مشتبہ افراد گرفتار
  • بھارت کی آبی دہشت گردی: پاکستان کا پانی بند کرنے کی دھمکی
  • Kremlin has no plan for nuclear preventive strike
  • اقوام متحدہ:سلامتی کونسل میں بھارت کو پاکستان سے شکست
  • آئی سی سی بی ایس انکیوبیشن مرکز کے تحت ’ریلوے ٹریکنگ ایپ‘ تیار
  • پی ایس ایل: آج دو میچ کھیلے جائیں گے
  • راولپنڈی: ملزم کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید چار زخمی
  • artists call for end of hunger in the country
  • بارش سے سینکڑوں خاندان متاثر:مکران اور لسبیلہ میں ایمرجنسی نافذ
  • امریکہ اورترکی نے باہمی مفاد میں شام سے امریکی فوج کے انخلاء پراتفاق کیاہے
  • لودھراں میں خواجہ سراؤں کا پہلا اسکول
  • بھارتی قیادت کاغیرذمہ دارانہ رویہ خطے کوسنگین صورتحال سے دوچارکرسکتاہے، ملیحہ لودھی
  • پاکستان نے جے پورجیل میں پاکستانی قیدی کی موت بارے بھارتی رپورٹ مستردکر دی
  • خیبرپختونخوا کے سینئروزیر محمد عاطف خان کا کہنا ہے کہ صوبے میں سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات پر عمل پیرا ہیں۔
  • آزاد کشمیر: لینڈ سلائیڈنگ کے باعث دس مکانات ملبے تلے تب گئے
  • چین میں چینل پر پروگرام کی میزبانی کے فرائض انجام دینے کے لیے روبوٹ آگئے، جو مصنوعی ذہانت سے لیس ہوں گے۔

سعد الحریری نے عمران خان سے کہا شریف خاندان کو معافی دلوانا غلطی تھی:فواد چوہدری

Feb 11, 2019 | 23:54 11:54 PM, February 11, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
سعد الحریری نے عمران خان سے کہا شریف خاندان کو معافی دلوانا غلطی تھی:فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا کہ گزشتہ روز ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے لبنانی وزیراعظم سعد الحریری سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری نے شریف خاندان کو معافی دلوانے کی غلطی تسلیم کر لی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ 'نواز شریف کو پرویز مشرف سے این آر او دلوانے والے سعد الحریری کو وزیر اعظم بتا رہے تھے کہ پاکستان میں پھر نواز شریف کواین آر او کی بازگشت ہے۔'انہوں نے کہا کہ 'سعدالحریری نے دونوں ہاتھ اٹھا کر کہا کہ شریف خاندان کو معافی دلوانا بہت بڑی غلطی تھی، انھوں نے ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا اور مجھے سخت شرمندگی ہوئی۔' 

ضرور پڑھیں: ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور سرد رہے گا،محکمہ موسمیات

واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز دبئی میں حکومتوں کے عالمی سربراہ اجلاس کے موقع پر لبنان کے ہم منصب سعد الحریری سے بھی ملاقات کی تھی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ملاقات کے حوالے سے کہنا تھا کہ 'وزیر اعظم کی سعد الحریری سے اچھی نشست ہوئی اور کس طرح دونوں ممالک آپس میں قریب آسکتے ہیں اس حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔'انہوں نے کہا کہ 'وزیراعظم نے سعد الحریری کو پاکستان آنے کی دعوت بھی دی۔'ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے سعد الحریری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ 'جناب سعد الحریری، آپ کی اور میری ملاقات ہو رہی ہے لیکن میں آپ کو یہ کہہ دوں کہ پاکستان کو جو دو این آر او ملے تھے اس کا ہمیں کوئی اچھا تجربہ نہیں ہوا اور کوئی نئے این آر او کا ہمارا ارادہ نہیں اور انہوں نے کہا بلکل ایسی غلطی میں پھر کبھی نہیں کروں گا۔'

خیال رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر بھی لبنانی وزیراعظم سعد الحریری کے این آر او سے متعلق کسی بھی کردار کی تردید کرچکے ہیں۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • رواں ماہ بھی ملک بھر میں بارشوں اور شدید برفباری کی ...

    Feb 11, 2019 | 11:28
  • خیسور واقعہ پر ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کی رپورٹ ...

    Feb 11, 2019 | 17:14
  • نواز شریف کی ڈکشنری میں''ڈیل'' کا   لفظ نہیں۔ رانا مشہود

    Feb 11, 2019 | 11:20
  • ملکی تجارتی خسارے اور درآمدات میں کمی، برآمدات میں ...

    Feb 11, 2019 | 23:23
متعلقہ خبریں
  • حزب اختلاف کی جانب سے وزیراعظم پر طعنے اورفقرے کسے ...

    Jan 25, 2019 | 19:28
  • علیم خان کی گرفتاری کے بعد اپوزیشن اب کیا بہانہ بنائے ...

    Feb 06, 2019 | 23:03
  • عمران خان سے پاکستان نہیں چلتا تو کنٹینر پر چڑھے اور ...

    Feb 02, 2019 | 18:41
  • نواز شریف اور آصف زرداری نے لندن یا جیل میں دن گزارنے ...

    Feb 04, 2019 | 00:02
الیکشن 2018
  • سرگودھا میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 91 میں ضمنی ...

    Feb 02, 2019 | 07:55
  • پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی 2 نشستوں پر الیکشن کے لیے ...

    Nov 15, 2018 | 09:10
  • عمران خان ،چودھری شجاعت، اسد قیصر،سعد رفیق اور ہمایوں ...

    Oct 14, 2018 | 15:30
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - The Nation
E-Paper - Nawaiwaqt
  • About Us
  • Advertise With Us
  • Contact Us
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group