Waqt News
Tuesday | January 19, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • نیا سال پیپلز پارٹی کی کامیابیوں کا سال ہو گا: آصف علی زرداری
  • پی ایس ایل 6 میں مخصوص تعداد میں شائقین کو اجازت دیئے جانے کا امکان
  • پی ڈی ایم کاآج الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج ، سیکورٹی کے سخت انتظامات
  • ملک بھر میں مہلک وبا کوروناوائرس کے مزید58مریض انتقال کر گئے۔
  • پی ڈی ایم کو شام پانچ بجے تک احتجاج ختم کرنا ہے، خلاف ورزی پر ایکشن ہوگا : شیخ رشید
  • پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدیددھند ،حد نگاہ انتہائی کم
  • مسترد شدہ عناصر کا بیانیہ پٹ چکاہے ، عثمان بزدار
  • پی ڈی ایم کے سرکسی فنکار ملک بھر میں بری طرح پٹ گئے،فردوس عاشق اعوان
  • موٹروے زیادتی کیس: ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع
  • شمالی وزیرستان:سکیورٹی فورسز کی کارروائی ،2دہشتگرد ہلاک ،ایک گرفتار
  • پی ٹی آئی نے پاکستان دشمن لابنگ سے فنڈنگ حاصل کی۔ احسن اقبال
  • کراچی : ڈیفنس سے انتہائی مطلوب منشیات فروش گرفتار,اہلکار شہید 
  • کوشش ہوگی بچوں پر زیادہ بوجھ نہ ڈالا جائے۔ وزیر تعلیم سندھ 
  • فیصل آباد:گاڑی کی ٹکر سے دو موٹرسائیکل سوار جاں بحق
  •  اپوزیشن کا ٹارگٹ احتساب کر نیوالوں کو قومی یکجہتی کی باتیں کرتے شرم آنی چاہئے۔عظمیٰ بخاری
  •  پیراگون سکینڈل:گواہ جرح کیلئے دوبارہ طلب
  • پومپیو کی پابندیوں کی چالیں ختم کرنے کاوقت آگیا۔ چینی حکومتی ترجمان
  •  ملکی تاریخ میں پہلی بار شوگر مافیا پر ہاتھ ڈالا گیا۔ ترجمان پنجاب حکومت
  • شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے پولیس چیک پوسٹ کو بارودی مواد سے اڑا دیا
  • فیصل آباد 10سالہ معصوم کلی درندگی کا نشا نہ بن گئی
  • علی ظفر کی کردار کشی،اداکارہ عفت عمر اور لینا غنی عدالت میں پیش
  • سندھ ہائی کورٹ نے آوارہ کتوں کے خلاف کارروائی اور ویکسین سےمتعلق پیش رفت کی رپورٹ مانگ لی
  • براڈشیٹ کی دستاویز پبلک کررہےہیں، شفافیت کےبغیراحتساب کاعمل ممکن نہیں: شہزاد اکبر
  •  بھارت کی سازش ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی۔ وزیر خارجہ
  • کورونا کے بڑھتے کیسز: لاہور اور گوجرانوالہ کے مزید علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون
  • اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینی شہری کورونا کا شکار ہو نے لگے
  •  چین میں سونے کی کان میں دھماکہ، 12 کان کن پھنس گئے۔
  • کورونا وائرس سےدنیا بھر میں ہلاکتیں2039607ہو گئیں
  • سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز جمعرات تک بند
  • دیر:سبزی منڈی میں آگ لگنے سے3 دکانیں جل گئیں

پاکستان کی عمدہ بالنگ، جوہانسبرگ میں جنوبی افریقہ 262رنز پر آئوٹ، فہیم اشرف کے 3شکار

Jan 11, 2019 | 21:50 9:50 PM, January 11, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
پاکستان کی عمدہ بالنگ، جوہانسبرگ میں جنوبی افریقہ 262رنز پر آئوٹ، فہیم اشرف کے 3شکار

  جنوبی افریقا کی ٹیم تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 262 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ پاکستانی بائولرز نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے دن آخری سیشن میں شاندار انداز میں واپسی کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کی پوری  ٹیم کو 262رنز پر آئوٹ کردیا۔پاکستان نے پہلے دن  کے کھیل کے اختتام پر2وکٹ پر 17رنز بنائے پاکستان کی طرف سے آئوٹ ہونے والے کھلاڑیوں میں  اظہر علی صفر ،شان مسعود نے2رنز بنا ئے پاکستان کی طرف سے امام الحق 10 رنزاور محمد عباس صفر پر کریز پر موجود ہیں۔وانڈرز کرکٹ گرائونڈ، جوہانسبرگ میں سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان ڈین ایلگر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔میزبان ٹیم کے کپتان 6کے مجموعی اسکور پر محمد عباس کا شکار بنے جس کے بعد ایڈن مرکرم اور ہاشم آملا نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کھانے کے وقفے تک کوئی وکٹ نہ گرنے دی۔126رنز پر محیط اس شراکت کا خاتمہ اس وقت ہوا جب مرکرم سنچری سے محض 10رنز کی دوری پر لیگ اسٹمپ کی جانب جاتی گیند کو کھیلنے کی کوشش میں وکٹ کیپر کو کیچ دے بیٹھے، انہوں نے 90رنز بنائے۔ہاشم آملا ایک مرتبہ پھر وکٹ پر سیٹ ہونے کے بعد بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے اور 41رنز بنانے کے بعد شاداب خان کی وکٹ بن گئے۔تین وکٹیں گرنے کے بعد ڈیبیو کرنے والے زبیر حمزہ کی آمد ہوئی اور انہوں نے پہلی ہی ٹیسٹ اننگز میں بہترین اعتماد کا مظاہرہر کرتے ہوئے تمام پاکستانی بالرز کا ڈٹ کر سامنا کیا۔زبیر اور تھونس ڈی برون نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کو چائے کے وقفے تک مزید وکٹیں لینے سے باز رکھا اور جب میچ کے پہلے دن چائے کا وقفہ ہوا تو دونوں کھلاڑی چوتھی وکٹ کے لیے 72 رنز کی شراکت قائم کر چکے تھے جبکہ جنوبی افریقہ نے 3وکٹوں کے نقصان پر 226رنز بنائے تھے۔چائے کے وقفے کے بعد پاکستانی فاسٹ بالرز نے میچ میں بہترین انداز میں واپسی کرتے ہوئے جنوبی افریقی بلے بازوں کے اوسان خطا کرتے ہوئے یکے بعد دیگرے پویلین واپسی پر مجبور کردیا۔محمد عباس نے ڈی برون کو نصف سنچری مکمل کرنے کا موقع نہ دیا اور وہ 49رنز کی اننگز کھیلنے کے بعد وکٹوں کے سامنے پیڈ لانے کی پاداش میں پویلین لوٹے۔ ٹیمبا باووما کی اننگز بھی صرف 8 رنز تک محدود رہی جبکہ عامر نے عمدہ بالنگ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے والے زبیر حمزہ کو بھی سرفراز کی مدد سے قابو کر لیا، انہوں نے 41رنز بنائے۔ورنن فلینڈر کے پاس حسن علی ریورس سوئنگ کا کوئی جواب نہ تھا اور وہ ایل بی ڈبلیو ہو کر پویلین لوٹے جبکہ حسن علی گیند پر ہی ربادا کا بھی کام تمام ہوا جو اننگز میں سرفراز کا پانچواں کیچ بنے۔کوئنٹن ڈی کوک نے جارحانہ انداز اپنا کر چند رنز بٹورنے کی کوشش کی لیکن اسی جدوجہد میں وہ بانڈری پر کیچ ہو کر فہیم اشرف کو وکٹ دے بیٹھے۔پاکستان کو آخری وکٹ کے لیے بھی زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑا اور 262 کے مجموعی اسکور پر ڈوان اولیویئر کے آئوٹ ہونے کے ساتھ ہی جنوبی افریقی اننگز اپنے اختتام کو پہنچی۔پاکستان کی جانب سے فہیم اشرف تین وکٹیں لے کر سب سے کامیاب بالر رہے جبکہ محمد عامر، محمد عباس اور حسن علی نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔جنوبی افریقہ کی آخری 7وکٹیں صرف 33رنز کے اضافے سے گریں۔اس سے قبل میزبان ٹیم کے قائم مقام کپتان ڈین ایلگر نے ٹاس جیتنے کے بعد کہا تھا کہ یہ وکٹ بیٹنگ کے لیے ساز گار ہے اور پہلی اننگز میں بڑا اسکور کرکے پاکستان کو دبائو میں ڈالنے کی کوشش کریں گے۔پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ ٹاس کے جیتنے یا ہارنے سے فرق نہیں پڑتا، تاہم وکٹ بیٹنگ کے لیے ساز گار ہے اور اگر وہ ٹاس جیتتے تو پہلے بیٹنگ کرنے کا ہی انتخاب کرتے۔خیال رہے کہ جنوبی افریقہ کے کپتان پابندی کی وجہ سے جوہانسبرگ ٹیسٹ میں شرکت نہیں کر رہے جبکہ ان کی جگہ پر زبیر حمزہ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جو جنوبی افریقہ کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے 100ویں کھلاڑی ہیں۔ادھر ابتدائی 2 میچز اور سیریز میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم میں بھی آخری ٹیسٹ میچ میں 3 تبدیلی کی گئی ہیں۔اوپنگ بیٹسمین فخر زمان، لیگ اسپنر یاسر شاہ اور شاہین آفریدی کی جگہ پر فہیم اشرف، شاداب خان اور حسن علی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں اظہر علی، امام الحق، شان مسعود، بابر اعظم، اسد شفیق، محمد عامر اور محمد عباس بھی شامل ہیں۔جنوبی افریقہ کے ٹیم کے قیادت ڈین ایلگر کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں زبیر حمزہ، ہاشم آملہ، آئیڈن مارکرام، تھیونس ڈی برائن، ٹیمبا باووما، کوئنٹن ڈی کوک، ویرون فلینڈرز، گیگیسو ربادا، ڈیل اسٹین اور ڈوان اولیفیر شامل ہیں۔

موٹروے زیادتی کیس: ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • غیر رجسٹرڈ موبائل فون رجسٹرڈ کرنے کا طریقہ کار وضع

    Jan 11, 2019 | 22:52
  • محکمہ صحت پنجاب نے دل کے اسٹنٹس کی قیمت مقرر کردی

    Jan 11, 2019 | 19:50
  • پنجاب اسمبلی میں لاہور میٹرو بس منصوبے کی رپورٹ پیش:پی ...

    Jan 11, 2019 | 16:34
  • بھارتی کرکٹ بورڈ نے پانڈیا اور راہل کو معطل کردیا

    Jan 11, 2019 | 21:57
متعلقہ خبریں
  • 2020 میں اپوزیشن کو غیر جمہوری ہتھکنڈوں نے ناک آئوٹ کیا ، ...

    Dec 31, 2020 | 15:43
  • پاکستان کلین سوئپ سے بچ گیا، محمد رضوان کی عمدہ بیٹنگ ...

    Dec 22, 2020 | 16:28
  • پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کو ...

    Jan 11, 2021 | 19:21
  • جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان، کراچی میں خصوصی انتظامات

    Jan 15, 2021 | 12:43
Waqt News LIVE

Latest Programs
  • Karachi Sy Khyaber Tak 29 October ...

    Oct 30, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 28 October ...

    Oct 29, 2018
  • Karachi Sy Khyaber Tak 27 October ...

    Oct 27, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak, 26 October ...

    Oct 26, 2018
  • Karachi sy Khyaber Tak 24 October ...

    Oct 25, 2018
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group