آرمی چیف،افغان سفیر کا علاقائی سلامتی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان میں افغانستان کے سفیرشکراللہ عاطف مشال نے جمعہ کے روز جی ایچ کیو راولپنڈی میں بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی صورتحا ل اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔