وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا سلطنت عمان کے ہردلعزیز حکمران سلطان قابوس کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا سلطنت عمان کے ہردلعزیز حکمران سلطان قابوس کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار وزیر خارجہ کا سلطان قابوس کے انتقال پر سلطنت عمان کی حکومت اور عوام سے اظہار تعزیت سلطان قابوس ایک نیک دل اور عادل حکمران کے طور پر جانے جاتے تھے مخدوم شاہ محمود قریشی وزیر خارجہ کی مرحوم سلطان قابوس کی مغفرت اور بلندی ء درجات کیلئے دعا