Waqt News
Tuesday | March 09, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • تحریک انصاف کے لئے ایک اور امتحان ، پی ڈی ایم کے ایک اور فیصلے نے حکومت کو مشکل میں ڈا ل دیا
  • حمزہ علی عباسی کی کتاب کا پہلا مسودہ تیار
  • کورونا ویکسینیشن کیلئے رجسٹرڈ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 20ہزار سے متجاوز
  • سالم کے قریب بھلوال روڈ پر ڈمپر اور مسافر بس میں ٹکر
  • آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی برطانوی فوج کے چیف آف ڈیفنس سٹاف کی ملاقات
  •  فوادچوہدری  کا گلگت بلتستان کو آئینی صوبہ بنانے کی قرارداد کی منظوری پر ردعمل
  • گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبہ بنانے کی متفقہ قرارداد منظور
  • چیئرمین سینٹ: ووٹ کے لئے سب سے ملوں گا، صادق سنجرانی, گڑبڑ ثابت کریں عہدہ چھوڑ دوں گا.اسد قیصر
  • نوازشریف،زرداری جیسےصاحب اقتدارلوگ اپنےملک سے پیسےچوری کرکےباہربھیجتےہیں،عمران خان
  • محمد علی کی اہلیہ زیبا بیگم کی طبیعت ناساز، آئی سی یو منتقل
  • تھر: پراسرار بیماری سے مزید 100 سے زائد مور ہلاک
  • 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگنا شروع
  • وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے رکن قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ کی ملاقات
  • برطانیہ میں بھی کورونا لاک ڈاون میں نرمی
  • وزیراعظم سب کوڈاکواورچورکہہ رہےہیں توانہیں پکڑےگاکون؟مصطفیٰ کمال کا سوال
  • شادی ہالز کھولنے کا فیصلہ واپس لینے پر غور، اسکولوں سے متعلق بھی نظرثانی ہوگی
  • وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ سےکمانڈرکراچی وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی کی ملاقات
  • دنیا کے خطرناک جنگی طیارے بنانے والی کمپنی کا مالک ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
  • شاہ سلمان کا حج و عمرہ کی خدمات انجام دینےوالوں کے لئے مراعات کا اعلان
  • وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر جنگلات محمد سبطین خان کی ملاقات
  • شامی صدر اور ان کی اہلیہ دونوں کرونا وائرس کا شکار
  • کورونا وائرس سے 54 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 13 ہزار 281 ہوگئی
  • سوئٹزرلینڈ میں نقاب پہننے پر پابندی عائد کردی گئی
  • پی ڈی ایم نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی
  • 2 سخت فیصلے : حکومت کا اسٹیٹ بینک کے قانون میں 50 سے زائد ترامیم کرنیکا فیصلہ
  • بہت سے حکومتی ارکان اب بھی ہمارے ساتھ ہیں، سینیٹ میں حکومت کے پاس مطلوبہ تعداد نہیں: مریم نواز
  • یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کیلئے متفقہ امیدوار نامزد، لانگ مارچ کا آغاز26 مارچ کو ہوگا: پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمٰن
  • این اے 249 ضمنی انتخاب: پی ٹی آئی امیدواروں کے نام, 10 سے زائد امیدوار پارٹی ٹکٹ کے حصول کے لیے سرگرم
  • وزیراعظم عمران خان کو سینیٹ الیکشن میں ٹوٹنے والے 17 ارکان کے نام معلوم ہیں:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید
  • آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات, افغان امن عمل اور علاقائی سیکیورٹ کے حوالے سے بات چیت

منگولیا سرحدی بندرگاہ پر چین اور یورپ مال بردار ٹرینوں کی ریکارڈ آمدورفت

Jan 11, 2021 | 16:04 4:04 PM, January 11, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
منگولیا سرحدی بندرگاہ پر چین اور یورپ مال بردار ٹرینوں کی ریکارڈ آمدورفت

منگولیا سرحد پر واقع سب سے بڑی زمینی بندرگاہ ایرن ہوٹ کے ذریعے چین۔یورپ مال بردار ٹرینوں کی تعداد نے نوول کروناوائرس کے اثرات کے باوجود 2020میں بڑاریکارڈ قائم کردیاہے۔چائنہ ریلوے ہوہوٹ گروپ کے مطابق کل 2ہزار379ٹرینیں بندرگاہ سے گزریں یہ تعداد گزشتہ سال کی نسبت 53.3فیصد زیادہ ہے، ان ٹرینوں نے 20فٹ کے برابر3لاکھ 55ہزار193یونٹس میں اشیا ترسیل کیں جو کہ گزشتہ سال کی نسبت32فیصد زیادہ ہیں۔کل ٹرینوں میں سے بندرگاہ پر 1ہزار232ٹرینوں کی آمد ہو ئی جو کہ گزشتہ سال کی نسبت49فیصدزیادہ ہیں جبکہ 1ہزار147ٹرینیں روانہ ہو ئیں جو کہ 58.2فیصد زیادہ ہیں۔ایرن ہوٹ کے ذریعے گزرنے والی مال بردار ٹرینوں پر درآمد اوربرآمدہونے والی اشیامیں لکڑی، گاڑیوں کے پرزے، کپڑے کی مصنوعات، شیشے کی اشیا اور دیگرچیزیں شامل ہیں۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ جب نوول کروناوائرس کی وجہ سے کچھ بین الاقوامی پروازیں معطل کردی گئیں اور کچھ مال بردار بحری جہازوں کو بندرگاہوں میں داخلے کی اجازت نہ دی گئی تو ٹرینوں نے بین البراعظمی راستوں کے ذریعے چین سے یورپ تک سفر جاری رکھا اور بین الاقوامی ترسیلی سلسلے کومستحکم رکھنے کیلئے اہم مددگاربن گئیں۔

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ سےکمانڈرکراچی وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی کی ملاقات
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • شکارپور میں خوفناک ٹریفک حادثہ، دو خواتین ہلاک 8 افراد ...

    Jan 11, 2021 | 15:09
  • نئی پالیسی سے صارفین متاثر ہونگے نہ ہی ان کا ڈیٹا کسی ...

    Jan 11, 2021 | 11:03
  • شادی کے 5 ماہ بعد ہی نوجوان لڑکی شوہر کے ہاتھوں قتل، ...

    Jan 11, 2021 | 15:00
  • اسپین میں 50 سالہ تاریخ کی شدید ترین برفباری، 4 افراد ...

    Jan 11, 2021 | 00:29
متعلقہ خبریں
  • چین نے منگولیا کی فوج کوکروناوائرس کی ویکسینزفراہم ...

    Feb 23, 2021 | 13:25
  • کراچی ایکسپریس شدید حادثے کے باعث متعدد ٹرینوں کا ...

    Mar 07, 2021 | 19:18
  • مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں کورونا ایس اوپیز کی 24 ...

    Feb 09, 2021 | 14:31
  • پی ڈی ایم اپنے ہر قول سے مکرنے کے ریکارڈ قائم کر چکے ...

    Feb 13, 2021 | 22:01
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group