Waqt News
Tuesday | May 24, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • موجودہ صورتحال بیورو کریسی، عدلیہ اور نیوٹرل کا امتحان ہے: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
  • پی ٹی آئی کا آزادی مارچ، مختلف شاہراہیں کنٹینرز لگا کر بند
  • اجازت نہیں دی جارہی، پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکا جائے گا: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا دو ٹوک اعلان
  • راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی
  • فتنہ ٹولے کے شر سے حکومت عوام کو محفوظ رکھے گی:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب
  • راستوں کی بندش ،گھروں پر چھاپے اور شہریوں کو بلاوجہ ہراساں نہ کیا جائے : اسلام آباد ہائی کورٹ
  • پولیس کا ذلفی بخاری کی رہائش گاہ پر چھاپہ
  • گرفتاریوں کا فیصلہ وزیر اعلیٰ کی نہیں پاکستانی کی حیثیت سے کیا: وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز
  • اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے 7 پی ٹی آئی کارکن گرفتار کرلیے
  • عمران خان کو آنے دیں، عمران خان لانگ مارچ حکومت کے خلاف نہیں اسٹیبلشمنٹ کیخلاف کررہے ہیں: مریم نواز
  • 'اب کسی کے نیوٹرل رہنے کی گنجائش نہیں رہی': عمران خان
  •  بلوچستان کے جنگلات کے  فائر آپریشن میں سہولیات کی فراہمی, ایرانی فائر فائٹنگ ٹینکر طیارہ جنگل میں لگی آگ بجھانے کی کوششوں میں سرگرمِ عمل ہو گیا
  • کشیدہ سیاسی صورتحال: لاہور بورڈ نے کل میٹرک کا پرچہ منسوخ کردیا
  • عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ
  • لانگ مارچ کے باعث 25 مئی کو سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
  • حکومت کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
  • سپریم کورٹ میں لانگ مارچ روکنے کیلئے راستوں کی بندش کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
  • چین نے امریکہ کو وارننگ دے دی۔
  •  شریف خاندان، ن لیگ اور گلوبٹ جتنا مرضی زور لگا لیں مارچ اب روکنے والا نہیں۔اسپیکر پنجاب اسمبلی
  • پی ٹی آئی کا لانگ مارچ:اسلام آباد جانیوالے والے راستے بند کرنے کا حکم
  • پی ٹی آئی کا لانگ مارچ:  وزیر اعظم آج قوم سے اہم خطاب کریں گے۔
  • حریت رہنما یاسین ملک کو فوری رہا کیا جائے اور اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو
  • حریت رہنما یاسین ملک کو جعلی مقدمے میں سزا کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال
  • ریاست کو ‘خونی انقلاب’ کی دھمکیاں دینے والوں نے آج سے اپنے ناپاک منصوبے کا آغاز کردیا ۔مریم نواز
  • سندھ بھر میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ
  • وفاقی دارالحکومت سے بڑی خبر،دفعہ 144 نافذ کرنے اور ریڈ زون کی سیکورٹی کے لیے فوج طلب کرنے کا فیصلہ
  • پورے سندھ کو ہم اب سری نگر ہائی وے بنائیں گے۔ علی زیدی
  • پی ٹی آئی کا لانگ مارچ:راوی پل اور جی ٹی روڈ بند
  • مودی سرکار ہٹلر، جوزف سٹالن یا موسولینی سے بھی بدتر ہے۔ممتا بینرجی
  • رہنماؤں و کارکنان کیخلاف کریک ڈاؤن، عمران خان کا ردعمل سامنے آگیا

شاہ زیب قتل کیس کا مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی اسپتال سے سینٹرل جیل منتقل

Jan 11, 2022 | 13:07 1:07 PM, January 11, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
شاہ زیب قتل کیس کا مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی اسپتال سے سینٹرل جیل منتقل

شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی کو اسپتال سے سینٹرل جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ 2012 میں شاہ زيب خان کو قتل کرنے والا مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی کئی ماہ سے جیل کے بجائے نجی اسپتال میں زندگی گزار رہا تھا، میڈیا پر خبر چلنے کے بعد واپس جيل منتقل کرديا گيا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مجرم شاہ رخ جتوئی کراچی کے ایک نجی اسپتال میں 2 سال سے زیادہ عرصے سے شاہانہ سہولیات سے لطف اندوز ہو رہا تھا۔ذرائع کے مطابق شاہ رخ جتوئی کراچی کے قمر الاسلام اسپتال کی بالائی منزل پر رہائش پذیر تھاجسے شاہ رخ جتوئی کے اہل خانہ نے مبینہ طور پر سزا یافتہ مجرم کیلئے کرائے پر لیا تھا۔شاہ رخ جتوئی قتل کے مقدمے میں سزا ئے موت ہونے کے باوجود معمول کی زندگی گزار رہاتھا،میڈیا پر خبر نشر ہونے کے بعد جیل انتظامیہ نے فوری ایکشن لیا اور جتوئی کو جلد ہی سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا گیا۔  فوٹیج کے مطابق، مجرم شاہ رخ جتوئی ایک نجی اسپتال کے کمرے میں ٹیلی ویژن، ایئر کنڈیشنر اور فریج کا مکمل استعمال کرتے ہوئے دکھائی دیا جو کہ پاکستان پینل کوڈ کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ رخ جتوئی کراچی کی سینٹرل جیل کی بجائے کراچی کے علاقے گزری کے نجی اسپتال میں 2 سال سے زائد عرصے سے مقیم تھا۔ وہ بظاہر پرائیویٹ اسپتال کی بالائی منزل پر پرتعیش زندگی گزار رہے تھے۔ ذررائع کا مزید کہنا تھا کہ شاہ رخ جتوئی کو اسپتال کے احاطے سے باہر جانے کی اجازت بھی دی گئی اور کوئی پولیس اہلکار ڈیوٹی پر نہیں دیکھا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ رخ جتوئی کو "محکمہ داخلہ سندھ کے حکم پر جیل سے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا اور اس خلاف ورزی کے پیچھے ایک بااثر شخص کا ہاتھ تھا۔" محکمہ صحت سندھ کے باخبر ذرائع نےبتایا کہ محکمہ شاہ رخ جتوئی کے تبادلے کے فیصلے سے لاعلم تھا اور تبادلے سے قبل محکمہ سے رابطہ نہیں کیا گیا تھا۔محکمہ صحت کے حکام کے مطابق کسی بھی ملزم یا مجرم کو نجی اسپتال منتقل کرنے کیلئے محکمہ داخلہ محکمہ صحت سے مشاورت کرتا ہے اور حتمی فیصلہ کرنے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جاتا ہے۔ تاہم محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جتوئی کو میڈیکل بورڈ کی تشکیل کے بغیر نجی اسپتال منتقل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اگر کسی قیدی کی جان کو خطرہ ہو تو اسے سرکاری یا پرائیویٹ اسپتال منتقل کر دیا جاتا ہےتاہم اس معاملے میں شاہ رخ جتوئی کی منتقلی کے حوالے سے محکمہ صحت کو جیل یا محکمہ داخلہ کی جانب سے کوئی خط موصول نہیں ہوا۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے ذرائع نے بتایا کہ جیل (ترمیمی) ایکٹ 2019 کے تحت، انسپکٹر جنرل آف پولیس کے پاس قیدیوں کو طبی سہولیات کیلئے اسپتالوں میں منتقل کرنے کا اختیار ہے۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ قتل کے مقدمے میں سزا پانے والے قیدی کو اسپتال میں داخل کرانا ہو تو اسے پرائیویٹ اسپتال منتقل کرنے کی بجائے سرکاری سہولت میں منتقل کیا جانا چاہیئے۔

فرانس کےکِلیان مباپے دنیا کے مہنگے ترین فٹبالر بن گئے
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • Waqtnews Headlines 01:00 PM 09 March 2014

    Mar 09, 2014 | 14:47
  • Waqtnews Headlines 03:00 PM 09 March 2014

    Mar 09, 2014 | 15:33
  • Waqtnews Headlines 11:00 AM 09 March 2014

    Mar 09, 2014 | 11:27
  • Waqtnews Headlines 09:00 AM 09 March 2014

    Mar 09, 2014 | 09:58
متعلقہ خبریں
  • وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے معیشت کی تباہی، ڈالر کی ...

    May 13, 2022 | 13:11
  • بھارتی عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کو جھوٹے مقدمے ...

    May 19, 2022 | 15:11
  • دعا زہرہ کیس میں اہم موڑ: نکاح نامہ جعلی نکلا, نکاح خواں ...

    May 19, 2022 | 01:39
  • سندھ ہاؤس حملہ کیس، عطاء اللہ، فہیم خان کو جوڈیشل ...

    Apr 27, 2022 | 21:07
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group