ہاؤسنگ منصوبہ ، سمندرپار پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سمندرپار پاکستانیوں کیلئے ہاؤسنگ منصوبے کی منظوری دے جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا ، اجلاس میں ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال کاجائزہ لیاجائے گا اور وفاقی کابینہ کومہنگائی کی موجودہ صورتحال پربریفنگ دی جائے گی۔