Waqt News
Tuesday | May 24, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • موجودہ صورتحال بیورو کریسی، عدلیہ اور نیوٹرل کا امتحان ہے: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
  • پی ٹی آئی کا آزادی مارچ، مختلف شاہراہیں کنٹینرز لگا کر بند
  • اجازت نہیں دی جارہی، پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکا جائے گا: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا دو ٹوک اعلان
  • راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی
  • فتنہ ٹولے کے شر سے حکومت عوام کو محفوظ رکھے گی:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب
  • راستوں کی بندش ،گھروں پر چھاپے اور شہریوں کو بلاوجہ ہراساں نہ کیا جائے : اسلام آباد ہائی کورٹ
  • پولیس کا ذلفی بخاری کی رہائش گاہ پر چھاپہ
  • گرفتاریوں کا فیصلہ وزیر اعلیٰ کی نہیں پاکستانی کی حیثیت سے کیا: وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز
  • اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے 7 پی ٹی آئی کارکن گرفتار کرلیے
  • عمران خان کو آنے دیں، عمران خان لانگ مارچ حکومت کے خلاف نہیں اسٹیبلشمنٹ کیخلاف کررہے ہیں: مریم نواز
  • 'اب کسی کے نیوٹرل رہنے کی گنجائش نہیں رہی': عمران خان
  •  بلوچستان کے جنگلات کے  فائر آپریشن میں سہولیات کی فراہمی, ایرانی فائر فائٹنگ ٹینکر طیارہ جنگل میں لگی آگ بجھانے کی کوششوں میں سرگرمِ عمل ہو گیا
  • کشیدہ سیاسی صورتحال: لاہور بورڈ نے کل میٹرک کا پرچہ منسوخ کردیا
  • عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ
  • لانگ مارچ کے باعث 25 مئی کو سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
  • حکومت کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
  • سپریم کورٹ میں لانگ مارچ روکنے کیلئے راستوں کی بندش کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
  • چین نے امریکہ کو وارننگ دے دی۔
  •  شریف خاندان، ن لیگ اور گلوبٹ جتنا مرضی زور لگا لیں مارچ اب روکنے والا نہیں۔اسپیکر پنجاب اسمبلی
  • پی ٹی آئی کا لانگ مارچ:اسلام آباد جانیوالے والے راستے بند کرنے کا حکم
  • پی ٹی آئی کا لانگ مارچ:  وزیر اعظم آج قوم سے اہم خطاب کریں گے۔
  • حریت رہنما یاسین ملک کو فوری رہا کیا جائے اور اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو
  • حریت رہنما یاسین ملک کو جعلی مقدمے میں سزا کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال
  • ریاست کو ‘خونی انقلاب’ کی دھمکیاں دینے والوں نے آج سے اپنے ناپاک منصوبے کا آغاز کردیا ۔مریم نواز
  • سندھ بھر میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ
  • وفاقی دارالحکومت سے بڑی خبر،دفعہ 144 نافذ کرنے اور ریڈ زون کی سیکورٹی کے لیے فوج طلب کرنے کا فیصلہ
  • پورے سندھ کو ہم اب سری نگر ہائی وے بنائیں گے۔ علی زیدی
  • پی ٹی آئی کا لانگ مارچ:راوی پل اور جی ٹی روڈ بند
  • مودی سرکار ہٹلر، جوزف سٹالن یا موسولینی سے بھی بدتر ہے۔ممتا بینرجی
  • رہنماؤں و کارکنان کیخلاف کریک ڈاؤن، عمران خان کا ردعمل سامنے آگیا

مستحق خاندانوں کو احساس سے متعلق تمام سہولتیں ایک چھت کے نیچے فراہم کرنے میں مدد ملے گی. اسد عمر

Jan 11, 2022 | 14:31 2:31 PM, January 11, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
مستحق خاندانوں کو احساس سے متعلق تمام سہولتیں ایک چھت کے نیچے فراہم کرنے میں مدد ملے گی. اسد عمر

 وزیر منصوبہ بندی و ترقی  اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت عوام خصوصاً معاشرے کے پسماندہ طبقوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کےلئے خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں کابینہ کے  دوسرے ارکان کے ہمراہ احساس ون ونڈو آفس کا افتتاح کرتے ہوئے  اسد عمر کا کہنا تھا  کہ ہم پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز پر ایک فلاحی ریاست میں تبدیل کرنے کےلئے وزیراعظم عمران خان کے نصب العین کے مطابق آگے بڑھ رہے ہیں۔

 انہوں نے  کہا کہ احساس ون ونڈو  آفس کے افتتاح سے مستحق خاندانوں کو احساس سے متعلق تمام سہولتیں ایک چھت کے نیچے فراہم کرنے میں مدد ملے گی ۔ جس طرح سے احساس کے پروگرام بنائے گئے اسی طرح ایک ون ونڈو مرکز بنایا گیا، ماں کا کردار جب ریاست ادا کرتی ہے تو کیسا ہوتا ہے وہ یہاں آپکو نظر آئیگا،بچوں کی تعلیم، روزگار، صحت سمیت ہر پہلو یہاں آپ کو نظر آئیگا۔ انہوں نے کہا کہ چھوٹے بچوں کیلئے وظیفہ بھی احساس پروگرام  کےذریعے دیا جا رہا ہے،عمران خان حکومت نے اتنی اسکالر شپ بڑھا دی کہ بچوں کو پتہ بھی نہیں کہ کہاں کہاں اسکالر شپ ہیں۔ اسد عمر نے کہا کہ نشوو نما کا پروگرام اور بلاسود قرضے کا پروگرام بھی یہاں موجود ہے،راشن پروگرام کیلئے 37 سو یوٹیلیٹی اسٹورز پر 30 فیصد رعایت ملے گی،یکساں تعلیمی نظام بھی شفقت محمود کا ایک انقلابی قدم ہے۔ وزیرتعلیم شفقت محمود  نے کہا کہ احساس وظائف پروگرام کا دائرہ  انٹر میڈیٹ کی سطح تک بڑھا دیا گیا ہےیہ ایک بڑا قدم ہے جس سے  خصوصاً لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔ صنعتوں اور پیداوار کے وزیر خسرو بختیار نے کہا کہ  مستحق خاندانوں کو رعایتی نرخوں پر اشیا خوردونوش کی فراہمی کےلئے احساس راشن سکیم شروع کی گئی ہے۔ غربت کے خاتمے کے بارے میں معاون خصوصی ثانیہ نشتر نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ مستحق خاندانوں کی سہولت کےلئے احساس ون ونڈو کے دائرہ کار بڑھایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک احساس تعلیمی وظائف کے تحت 60 لاکھ بچہ داخل ہو چکا ہے، ہر تین ماہ میں ایک ملین اسٹوڈنٹ داخل ہورہے ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ احساس کی اب ایپ بھی آجائیگی ، احساس راشن رعایت کے تحت کریانہ مالک اور یوٹیلیٹی اسٹورز رعایت دیگا، لوگ اس پروگرام سے مستفید ہوں گے، جو کریانہ مالک اس سے مستفید ہونا چاہتے ہیں وہ اپنے آپ کو رجسٹرکرائیں ۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ جو لوگ سروے سے رہ گئے ان کے لیے 500 رجسٹریشن سینٹرملک بھر میں کھول دیے گئے ہیں، یکم مارچ سے احساس کی 12 ہزار والی رقم 13 ہزار ہو جائیگی۔

فرانس کےکِلیان مباپے دنیا کے مہنگے ترین فٹبالر بن گئے

انہوں  نے کہا کہ احساس کے دائرہ کار میں متعدد پروگرام ہیں، ان میں احساس نشوو نما، کفالت، احساس تحفظ، احساس راشن و دیگر ہیں، ہم نے ان تمام پروگرامزکو ایک جگہ سے دینے کیلئے ون ونڈو سینٹر بنایا، یہاں ایک چھت کے نیچے تمام احساس سہولیات موجود ہیں۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • Waqtnews Headlines 01:00 PM 09 March 2014

    Mar 09, 2014 | 14:47
  • Waqtnews Headlines 03:00 PM 09 March 2014

    Mar 09, 2014 | 15:33
  • Waqtnews Headlines 11:00 AM 09 March 2014

    Mar 09, 2014 | 11:27
  • Waqtnews Headlines 09:00 AM 09 March 2014

    Mar 09, 2014 | 09:58
متعلقہ خبریں
  • سرکار طاقت کی بجائے عقل استعمال کرنے کی کوشش کرے افاقہ ...

    May 21, 2022 | 11:01
  • پی ٹی آئی کی ریلیاں: قوم حقیقی آزادی کیلئے عمران خان ...

    May 03, 2022 | 00:02
  • وزیراعظم اور کابینہ ارکان پاکستان سے باہر رہنے والے ...

    May 12, 2022 | 10:40
  • تیار ہو جاؤ کپتان سیالکوٹ آ رہاپاکستان دیکھ لے گا آج ...

    May 14, 2022 | 11:44
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group