Waqt News
Wednesday | May 25, 2022
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • سعودی عرب 3 ارب ڈالر کی واپسی کے لیے پاکستان کو مزید مہلت دینے پر رضامند
  • سیاسی نعرے اور احتجاج کا حصہ نہ بنیں, قوانین کی پاسداری کریں :متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارتخانے کی ہدایت
  • عمران خان کا کل مارچ لے کر ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا اعلان
  • لاہور پولیس نے پی ٹی آئی رہنما محمود الرشیدکو گرفتارکرلیا
  • ملک بچانے کیلئے دو ادارے ہیں، عظیم افواج اور عدلیہ کو اس طرف دیکھنا ہو گا: شیخ رشید
  • راولپنڈی اور اسلام آباد میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معطل
  • عالمی بازار میں سوناسستا, پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر
  • جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا، رولا ای پے گیا: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف
  • موجودہ صورتحال بیورو کریسی، عدلیہ اور نیوٹرل کا امتحان ہے: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
  • پی ٹی آئی کا آزادی مارچ، مختلف شاہراہیں کنٹینرز لگا کر بند
  • اجازت نہیں دی جارہی، پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکا جائے گا: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا دو ٹوک اعلان
  • راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کردی گئی
  • فتنہ ٹولے کے شر سے حکومت عوام کو محفوظ رکھے گی:وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب
  • راستوں کی بندش ،گھروں پر چھاپے اور شہریوں کو بلاوجہ ہراساں نہ کیا جائے : اسلام آباد ہائی کورٹ
  • پولیس کا ذلفی بخاری کی رہائش گاہ پر چھاپہ
  • گرفتاریوں کا فیصلہ وزیر اعلیٰ کی نہیں پاکستانی کی حیثیت سے کیا: وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز
  • اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے 7 پی ٹی آئی کارکن گرفتار کرلیے
  • عمران خان کو آنے دیں، عمران خان لانگ مارچ حکومت کے خلاف نہیں اسٹیبلشمنٹ کیخلاف کررہے ہیں: مریم نواز
  • 'اب کسی کے نیوٹرل رہنے کی گنجائش نہیں رہی': عمران خان
  •  بلوچستان کے جنگلات کے  فائر آپریشن میں سہولیات کی فراہمی, ایرانی فائر فائٹنگ ٹینکر طیارہ جنگل میں لگی آگ بجھانے کی کوششوں میں سرگرمِ عمل ہو گیا
  • کشیدہ سیاسی صورتحال: لاہور بورڈ نے کل میٹرک کا پرچہ منسوخ کردیا
  • عطا اللہ تارڑ کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ
  • لانگ مارچ کے باعث 25 مئی کو سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
  • حکومت کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
  • سپریم کورٹ میں لانگ مارچ روکنے کیلئے راستوں کی بندش کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
  • چین نے امریکہ کو وارننگ دے دی۔
  •  شریف خاندان، ن لیگ اور گلوبٹ جتنا مرضی زور لگا لیں مارچ اب روکنے والا نہیں۔اسپیکر پنجاب اسمبلی
  • پی ٹی آئی کا لانگ مارچ:اسلام آباد جانیوالے والے راستے بند کرنے کا حکم
  • پی ٹی آئی کا لانگ مارچ:  وزیر اعظم آج قوم سے اہم خطاب کریں گے۔
  • حریت رہنما یاسین ملک کو فوری رہا کیا جائے اور اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو

آئی ایم ایف سے معاہدے ن لیگ اور پی پی نے کیے،غیرت کا درس ہمیں دے رہے ہیں:وفاقی وزیر اسد عمر

Jan 11, 2022 | 21:11 9:11 PM, January 11, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
 آئی ایم ایف سے معاہدے ن لیگ اور پی پی نے کیے،غیرت کا درس ہمیں دے رہے ہیں:وفاقی وزیر اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمرنے کہا ہے کہ چارمرتبہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور سات بارپاکستان پیپلزپارٹی نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا لیکن آج ہمیں یہ لوگ غیرت کا درس دے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جب یہ لوگ گئے تو اس وقت دودھ اور شہد کی نہریں نہیں بہہ رہی تھیں۔ انہوں نے یہ بات قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر اپوزیشن کی جانب سے شور شرابہ کیا گیا تو پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ جب بات کرتے ہیں تو پھر سننے کا بھی حوصلہ رکھا کریں۔ ان کا کہنا تھا  کہ جتنا مرضی شور ہو سچ کی آواز دبائی نہیں جاسکتی، ہم ان کی آوازوں سے دبنے والے نہیں ہیں۔وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ لیڈر آف اپوزیشن آصف زرداری کو علی بابا 40 چور کہا کرتے تھے، شہباز شریف کہتے تھے آصف زرداری کو سڑک پر گھسیٹوں گا۔ انہوں نے کہا کہ آج شہباز شریف کہتے ہیں کہ معیشت تباہ ہو گئی ہے جب کہ مفتاح اسماعیل نے خود کہا تھا کہ معیشت تباہ ہو رہی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگر کہتے ہیں تو مفتاح اسماعیل کی ویڈیو سنادوں گا۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈرنے کہا تھا کہ چارٹرآف اکانومی سائن کرنا چاہیے۔ تاریخ کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ فیٹف کی گرے لسٹ میں پاکستان ن لیگ کے دور میں گیا تھا اورفیٹف پر اپوزیشن نے حمایت نہیں بلکہ مخالفت کی تھی۔

فرانس کےکِلیان مباپے دنیا کے مہنگے ترین فٹبالر بن گئے
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • لاہور پولیس نے پی ٹی آئی رہنما محمود الرشیدکو ...

    May 25, 2022 | 00:03
  • عمران خان کا کل مارچ لے کر ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کا ...

    May 25, 2022 | 00:25
  • سیاسی نعرے اور احتجاج کا حصہ نہ بنیں, قوانین کی ...

    May 25, 2022 | 00:56
متعلقہ خبریں
  • زر مبادلہ کے ذخائر کم ہو رہے ہیں، باہر سے پیسہ نہیں مل ...

    May 15, 2022 | 14:38
  • عمران خان جو مداخلت ڈھونڈ رہے ہیں وہ نہیں ہوگی، ادارے ...

    May 10, 2022 | 23:53
  • پی ٹی آئی کی ریلیاں: قوم حقیقی آزادی کیلئے عمران خان ...

    May 03, 2022 | 00:02
  • پاکستان نے آئی ایم ایف کا پیٹرول اور بجلی پر سبسڈی ختم ...

    Apr 25, 2022 | 09:13
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group