وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا معروف اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا معروف اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار ماجد جہانگیر مرحوم کا مقبول ترین ٹی وی ڈرامہ ففٹی ففٹی آج بھی پرستاروں کو یاد ہے۔چودھری پرویزالٰہی ماجد جہانگیر نے منفرد اداکاری سے ففٹی ففٹی کو امر کیا۔ ماجد جہانگیر مرحوم اپنے فن میں نمایاں مقام رکھتے تھے۔ پاکستانی کامیڈی کی تاریخ ماجد جہانگیر کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتی۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت