دہشت گرد تنظیموں کی پشت پناہی کئے جانے پر خاموش نہیں رہ سکتے:طیب اردون

ترک صدرطیب اردون کا کہنا ہے کہ دہشت گرد تنظیموں کی پشت پناہی کئے جانے پر خاموش نہیں رہ سکتے جو مغربی ممالک کو ایک محفوظ بندرگاہ سمجھتے ہیں جس پر تشویش ہے،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی کےلیے دہرے معیار کو ختم کرنا ہوگا