عالمی بینک نے خبردار کیا ہے کہ خانہ جنگی کی وجہ سے شامی معیشت کو پہنچنے والا نقصان قومی پیداوار سے بھی کئی گنا زیادہ ہے

عالمی بینک نے خبردار کیا ہے کہ خانہ جنگی کی وجہ سے شامی معیشت کو پہنچنے والا نقصان اس کی مجموعی قومی پیداوار سے بھی کئی گنا زیادہ ہے،، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شام میں ایک تہائی مکانات تباہ ہو چکے ہیں جبکہ ستر فیصد سے زائد آبادی بے روزگار ہے