ہر سال گیارہ جولائی کو عالمی یوم آبادی کے طور پر منایا جاتا ہے.آئیے پاکستان کی آبادی کے بارے جانیے
دنیا کی آبادی بڑھتی جا رہی ہے،، 1970کی دہا ئی میں آبادی دگنا یعنی چار ارب ہوگئی،، دنیا کی آبادی بہت جلد آٹھ ارب کی لکیر تک پہنچنے والی ہے،، آبادی میں اضافے کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے آبادی کا عالمی دن ہر سال 11جولائی کومنایا جاتا ہے،، ایک تخمینے کے مطابق 2050 تک دنیا میں لوگوں کی تعداد لگ بھگ 10 ارب کا ہندسہ چھو رہی ہوگی جس میں سے نصف آبادی پاکستان سمیت چھ ممالک میں بس رہی ہے ، پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی دنیا کا آٹھواں زیادہ آبادی والا شہر ہے، جس کی آبادی 3 کروڑ 17 لاکھ روپے سے بڑھ گئی ہے، آبادی سے مسائل بھی پیدا ہو رہے ہیں ،، جس میں غربت کا مسئلہ سر فہرست ہے ،، جبکہ دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر ممبئی ہے ،، اور بھارت اس سال سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا