یپال میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ایکوسری مصیبت بارش بن کر آگئی، لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں28 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ 

Jun 11, 2015 | 15:13

Waqt News
رہنے والی بارشوں کے بعد تودے گرنے کے باعث کئی گھر مٹی کے نیچے دب گئے،مٹی کے تودے گرنے کے باعث اٹھائیس افراد ہلاک ہوگئے، خبر ایجنسی کے مطابق متعدد افراد ابھی تک مٹی کے نیچے دبے ہوئے ہیں،جن کو نکالنے کے لیے ریسکیو سرگرمیاں جاری ہیں،حکام کے مطابق تودے گرنے کے باعث بند ہونے والے راستوں کو ٹریفک کے لیے کھولنے کے لیے بھی امدادی کارکن مصروف ہیں، نیپال کا یہ علاقہ اس سے قبل گذشتہ ماہ کے پہلے ہفتے میں آنے والے زلزلے سے شدید متاثر ہوا تھا .
مزیدخبریں